بادہ پرستی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَہ پَرَسْتی {با + دَہ + پَرَس + تی} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم بادہ اور مصدر پرستیدن سے مشتق صیغۂ امر پرست کے ساتھ ی بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے پرستی سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1635ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بہت زیادہ شراب پینا، عادت بنا لینا۔

؎ ایمان کا نشہ ہے تو عرفان کی مستی

اللہ کا انعام ہے یہ بادہ پرستی ہے، [1]

رجوع کریں: بادَہ پَرَسْت،

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

intemperance; fondness for liquor

[ترمیم] مترادفات

مَے پَرَسْتی، مَے خواری، بادَہ پَیمائی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1953ء، مراثی نسیم، 62:3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter