بادۂ احمری

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَۂِ اَحْمَری {با + دَہ + اے + اَح + مَری}

فارسی زبان سے ماخوذ اسم بادہ کے آخر پر ہ آنے کی وجہ سے ترکیب سازی کے تحت ہمزۂِ زائد لگا کر کسرۂ صفت لگا اور پھر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت احمر کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقۂ نسبت لگنے احمری لگا۔ اردو میں یہ مرکب فارسی سے ماخوذ ہے۔ 1713ء میں فائز کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


بادَۂِ اَحْمَر {با + دَہ + اے + اَح + مَر}

صفت ذاتی [1]

[ترمیم] معانی

1. شراب سرخ، مئے ارغوانی۔

"بادۂ احمری کا جام جسم کے اندر ہر رگ و پے اور روح تک کو پاک و صاف کرتا ہے۔"، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مذکر )
  2. ( 1926ء، شرر، بابک خرمی، 319:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter