بادۂ پرتگال

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادَۂِ پُرْتْگال {با + دَہ +اے + پُرْت + گال}

فارسی زبان سے ماخوذ اسم بادہ کے آخر پر ہ ہونے کی وجہ سے ہمزہ زائد لگا کر کسرۂِ اضافت لگایا گیا اور پھر براعظم یورپ کے ایک ملک کا نام لایا گیا اور بادۂِ پرتگال مرکب اضافی بنا۔ ہندوستان میں پرتگالیوں کی آمد کے ساتھ ہی یہ ترکیب عام بول چال میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر 1907ء میں راسخ دہلوی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ [1]

[ترمیم] معانی

1. پرتگال کی بنی ہوئی شراب جو بہت اعلٰی قسم کی ہوتی ہے، (انگریزی) پورٹ وائن (Port-Wine)

؎ تیرے منہ سے نکلتے ہی گالی

بادۂِ پرتگال ہوتی ہے، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مذکر )
  2. ( 1907ء، راسخ دہلوی، دیوان، 227 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter