بادی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادی {با + دی} (فارسی)

باد، بادی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم باد کے ساتھ ی بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بادی بنا۔ اردو میں 1883ء "صیدگاہ شوکتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: بادِیاں {با + دِیاں}

جمع غیر ندائی: بادِیوں {با + دِیوں (واؤ مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. ریاحی جسم کے زائد گوشت کا پھلاو، مٹاپا (جو گٹھیلا نہ ہو اور تھلتھلا ہو)۔

"آپ کو چاہیے روزانہ کئی میل ٹہلا کیجیے ..... ایک جگہ بیٹھے بیٹھے بادی بھر گئی ہے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

رِیحی، سَرْد، فَرْبِہی، دَبازَت

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1939ء، شمع، اے۔آر۔خاتون، 67 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter