بادیا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْیا {باد + یا} (فارسی)

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ 1625ء میں "سیف الملوک و بدیع الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


بادْیَہ {باد + یَہ}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: بادْیے {باد + یے}

جمع: بادْیے {باد + یے}

جمع غیر ندائی: بادْیوں {باد + یوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. سیدھی باڑھ اور کشادہ منہ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)۔

"میزبان صاحب باد یا اٹھا کے زیت فروش کی دوکان پر جا پھسلے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a large cup, goblet, bowl (generally of copper or brass)

[ترمیم] مترادفات

پِیالَہ، قَدَح، ساتْگِین

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1925ء، اودھ پنچ، لکھنؤ 14، 10:43 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter