بادیہ نشینی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِیَہ نَشِینی {با + دِیَہ + نَشی + نی}

عربی اسم اور فارسی لاحقۂ فاعلی پر مشتمل مرکب توصیفی بادیہ نشیں کے آخری حرف ن کو اصلی میں بدل کر فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے بادیہ نشینی مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ 1872ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. صحرا میں بود و باش رکھنا، صحرا یا دیہاتوں میں رہنا۔

"جن کی ساری عمر بادیہ نشینی میں گزری وہ کیا جانیں کہ یہ لفظ لکھنؤ میں کس طرح بولی جاتی ہے۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1952ء، سہ روزہ مراد خیرپور، 7، مارچ، 2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter