بادیہ نشیں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِیَہ نَشِیں {با + دِیَہ + نَشِیں}

عربی زبان سے ماخوذ اسم بادیہ کے ساتھ فارسی مصدر نشتن سے مشتق صیغہ امر نشیں بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادیہ نشیں مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1872ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


بادِیَہ نَشِین {با + دِیَہ + نَشِین}

صفت ذاتی (مذکر)

جمع غیر ندائی: بادِیَہ نَشِینوں {با + دِیَہ + نَشی + نوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. صحرا میں بود و باش رکھنے والا، بدو، صحرائی، دیہاتی، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل)۔

"اس زمانے کے یہود ایسے ہی جاہل تھے جیسے بادیہ نشیں عرب۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1904ء، مقالات شبلی، 31:1 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter