بادیہ نورد

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِیَہ نَوَرْد {با + دِیَہ + نَوَرْد}

عربی زبان سے ماخوذ اسم بادیہ کے ساتھ فارسی مصدر نور دیدن سے مشتق صیغۂ امر نورد بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادیہ نورد مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1924ء میں "تذکرۃ الاولیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

جمع غیر ندائی: بادِیَہ نَوَرْدوں {با + دِیہ + نَوَر + دوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد۔

؎ بولا امام پاک سے وہ بادیہ نورد

دل میرا بے قرار ہے پیجے یہ آب سرد، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1931ء، فہیم (باقر علی خان)مرثیہ، 11 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter