بادیہ پیمائی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِیَہ پَیمائی {با + دِیَہ + پےَ (ی لین) + ما + ای}

عربی اسم بادیہ اور فارسی لاحقۂ فاعلی پیما پر مشتمل مرکب توصیفی بادیہ پیما کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق ی بطور لاحقۂ کیفیت لگی اور چونکہ ی سے ماقبل ا ہے اس لیے ہمزہ زائد لگا کر ی لگائ گئ۔ یہ مرکب اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مشتمل ہے۔ 1793ء میں قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت [1]

فہرست

[ترمیم] معانی

1. دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا۔

"ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں ایک مدت کی بادیہ پیمائی ----- کے بعد پہنچتے ہیں۔"، [2]

رجوع کریں: بادَیَہ پَیْما،

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

desert travel, tramp

[ترمیم] مترادفات

بادِیَہ گَرْدی، دَشْت گَرْدی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مؤنث - واحد )
  2. ( 1926ء، شرر، مضامین شرر، 1 / 52:3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter