بادی النظری

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِیُ النَّظَری {با + دِیُن (ال غیر ملفوظ) + نَظَری} (عربی)

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت بادی اور اسم نظر جس کے شروع میں حرف شمسی ن ہونے کی وجہ سے ا ل غیر ملفوظ ہے، پر مشتمل مرکب بادی النظر کے آخر پر فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے بادی النظری مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1876ء میں "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔ صفت نسبتی [1]

[ترمیم] معانی

1. سرسری، ظاہری، نمایشی، غور و فکر کے بغیر۔

"ہمارے زمانے کے متعلق جو عام اقوال ہیں ان میں سے شاید ہی کوئی قول بادی النظری طور سے اس سے زیادہ آسانی کے ساتھ قبول کیا جا سکے۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

اَوَّلِین نِگاہ، ظاہَری نَظَر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مؤنث - واحد )
  2. ( 1933ء، قدیم قانون، 247 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter