بادی بواسیر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادی بَواسِیر {با + دی + بَوا + سِیر}

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت بادی اور عربی زبان سے ماخوذ اسم باسور کی جمع بواسیر سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1930ء میں "جامع الفنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. { }وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہو جائیں، خونی بواسیر کی ضد۔

"بادی بواسیر اور رگ گردہ اور مثانہ اور قوت باہ اور درد سر اور کھانسی کو جو بلغمی ہو ----- بے حد مفید ہے۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1930ء، جامع الفنون، 104:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter