بادی 1

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


بادی {با + دی} (عربی)

ب د و، بادی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں 1859ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع غیر ندائی: بادِیوں {با + دِیوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ابتدا کرنے والا۔

؎ کیونکہ اسی میں ہے استادی

عریاں گوئی کے ہیں بادی، [1]

2. { لفظا } روشن کرنے والا، ظاہر کرنے والا، ظاہر، کھلا ہوا۔

(ماخوذ : اردو قانونی ڈکشنری، 77)

3. صحرا نشین، جنگلی، بدو۔

؎ مہاجر ہوں کہ ہوں انصار یا ہوں بادی و حاضر

کرے گا جملہ مخلوقات عالم پر وہ دارائی، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

appearing, beginning, author; first

[ترمیم] مترادفات

آغاز، اِبْتِدائِی، مُبْتَدی،

[ترمیم] مرکبات

بادِیُ الرَّائے میں، بادِیُ النَّظَر میں، بادِیُ النَّظَری

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1926ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، 11، 4:2 )
  2. ( 1935ء، عزیز لکھوی، صحیفہ ولا، 88 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter