بادی 2

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادی {با + دی} (سنسکرت)

وادی، بادی

سنسکرت میں اصل لفظ وادی ہے اس سے ماخوذ اصل معنی میں ہی اردو زبان میں بادی مستعمل ہے تحریری طور پر 1931ء میں اودھ پنچ لکھنؤ میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

جمع غیر ندائی: بادِیوں {با + دِیوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. شریر، بد ذات، جھگڑالو، حجتی، کج بحثی کرنے والا (عموماً ترکیبات میں مستعمل)۔

(پلیٹس)

2. مدعی، نالشی، داد خواہ، دشمن۔

"بدون تفریق بادی و مجیب مچلکے ضمانت پر دھر لیا۔"، [1]

3. بولنے والا، مقرر؛ دھرم شاستروں کا مفسر، تشریح نگار۔

(پلیٹس)

4. { موسیقی } ایک سر۔

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

& N- Rheumatic; producing or causing flatulence; cold and damp; rheumatism; flatulence; anything of a baneful or mischievous character, mischief, disturbance, calamity; speaking, discoursing, asserting, affirming; speaker, debater, arguer, disputant; accuser, complainant, plaintiff; mischief-maker; enemy (in Hindu mythology)

[ترمیم] مترادفات

شَرِیر، فَرْیادی، پَکّا،

[ترمیم] مرکبات

بادی سُر، بادی چور

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1931ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، 16، 9:39 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter