باد آور

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

باد آوَر {باد + آ + وَر} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ مصدر آوردن سے مشتق صیغۂ امر آور بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے باآور مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1857ء میں سحر (امان علی)"" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


باد آوَرْد {باد + آ + وَرْد}

اسم نکرہ (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)۔

؎ باغباں تجھ کو بھی ہے پرویز کی دولت نصیب

موسم گل میں زرگل گنج باد آورد ہے، [1]

2. ایک گچھے دار کانٹوں کا پودا جو پہاڑوں اور ریگستانوں میں اگتا ہے، جواسا (عموماً دوا میں مستعمل)۔

باد آور کو زیادہ تر پرانے بخاروں میں ---- جوش دے کر پلاتے ہیں۔"، [2]

3. { موسیقی } ایک سر کا نام۔ (جامع اللغات، 374:1)

4. پنکھا۔ (جامع اللغات، 374:1)

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1870ء، دیوان اسیر، 451:3 )
  2. ( 1929ء، کتاب الادویہ، 55:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter