باد مخالف

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِ مُخالِف {با + دے + مُخا + لِف}

فارسی زبان سے ماخوذ اسم باد اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت مخالف کے درمیان کسرۂ صفت لگنے سے مرکب توصیفی بادمخالف مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1649ء میں خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، آندھی جو راستے میں مزاحم ہو۔

کبھی کبھی باد مخالف چلنے سے مدتوں کی چوٹ کی طرح ----- وہ نشان ابھر آتے ہیں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

contrary wind

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1926ء، شرر، مضامین شرر، 3/1، 6 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter