باد موافق

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادِ مُوافِق {با + دے + مُوا + فِق}

فارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت موافق لگا اور درمیان میں کسرۂ صفت لگنے کی وجہ سے بادِ موافق مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1869ء میں "شیفتہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مؤنث - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو۔

؎ ناگہاں باد موافق شیفتہ چلنے لگی

جان پر کل بن رہی تھی شور دریا دیکھ کر، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

fair wind, favourable wind

[ترمیم] مترادفات

بادِ مُراد، سازگار ہَوا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1869ء، شیفتہ، کلیات، 34 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter