باد پا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْ پا {باد + پا} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ مصدر پائیدن سے مشتق صیغۂ امر پا بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے بادپا مصدر بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ 1609ء میں قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ہوا کی طرح تیز رفتار (بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل)۔

؎ خود تو محسن شاہ ہیں خاکی نژاد

باد پا موٹر ہے محسن شاہ کی، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

having feet like the wind, fleet; swift horse, fleet steed

اسم نکرہ [2]

[ترمیم] معانی

1. گھوڑا، تیز رفتار گھوڑا۔

؎ وہ باد پا کہ صورت مرغ نظر اڑے

وہ تیغ تیز جس سے فرشتوں کے پر اڑے، [3]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a worthless person who cares not what he says; idle talker, false speaker; one busied in useless labour

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1941ء، چمنستان، ظفر علی خاں، 136 )
  2. ( مذکر - واحد )
  3. ( 1912ء، شمیم، ریاض شمیم، 191:7 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter