باد پیما

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بادْ پَیما {باد + پےَ (یائے لین) + ما} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ مصدر پیمودن سے مشتق صیغۂ امر پیما بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے باد پیما مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ 1857ء میں رند کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ہوا کی طرح تیز چلنے والا (گھوڑے کے لیے مستعمل)۔

پہونچے ہے یہ باد پیما یاں سے واں اور واں سے یاں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

swift

اسم آلہ [2]

[ترمیم] معانی

1. ہوا کا دباؤ ماپنے کا آلہ۔

(ماخوذ : سائنس سب کے لیے، 1064:2)

[ترمیم] مترادفات

ہَوا پَیما، مُقْیاسِ ہَوا، بَیرومِیٹَر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1857ء، رند (نوراللغات، 520:1) )
  2. ( مذکر - واحد )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter