باذل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


باذِل {با + ذِل} (عربی)

ب ذ ل، باذِل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل مشتق ہے اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے 1846ء میں "دیوان مہر" میں مستعمل ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - واحد)

تفضیلی حالت:  باذِلوں {با + ذِلوں (واؤ مجہول)}  

[ترمیم] معانی

1. خرچ کرنے والا، سخی۔

؎ مبارک تجھ کو اے قنبر ہو اپنا مالک باذل

قطار ناقہ دے سائل کو تاکے یہ شتربانی [1]

[ترمیم] مترادفات

سَخی، جَوّاد، فَیّاض، مُخَیَّر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1935ء، عزیز لکھنوی، صحیفہ ولا، 78 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter