بار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بار {بار} (انگریزی)

Bar، بار

انگریزی زبان میں اصل (Bar) ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی میں ہی بار مستعمل ہے۔ اردو میں تحریری طور پر 1894ء میں "طوفان سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر، مؤنث - واحد)

جمع: باریں {با + ریں (یائے مجہول)}

جمع استثنائی: بارْز {بارْز}

جمع غیر ندائی: باروں {با + روں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. سلاخ، چھڑ، سریا۔

"ان گاڑیوں کی وضع امنی بس گاڑیوں کے موافق تھی، جن کے پول اور بار کسی قدر بڑھے ہوئے تھے۔"، [1]

2. عدالتی وکیلوں کا گروہ؛ وکلا کی انجمن۔

"قانون کی حکمرانی کے لیے بنچ اور بار کے درمیان تعاون ضروری ہے۔"، [2]

3. عدالت کی وہ جگہ جہاں وکلاء کھڑے ہو کر موکلوں کی طرف سے تقریر کرتے ہیں۔

(جامع اللغات، 377:1)

4. ہوٹل وغیرہ کی وہ جگہ جہاں بیٹھ کر شراب پیتے ہیں۔

""ممتاز نے جہاز کی بار سے برانڈی منگوائی۔"، [3]

[ترمیم] مترادفات

حَہ، روک،

[ترمیم] مرکبات

بارْ اَیسوسی ایشَن، بار رُوم، بار کَونْسِل

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، سفر بغداد، 75 )
  2. ( 1967ء، روزنامہ حریت، کراچی، 19 فروری، 1 )
  3. ( 1966ء، خالی بوتلیں خالی )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter