بار ایٹ لا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بار اَیٹ لا {بار + اَیٹ (یائے مجہول) + لا} (انگریزی)

انگریزی زبان میں اسم (Bar) اور حرف جار (at) اور اسم (Law) سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ہندوستان میں انگریزی عدالتی نظام کے وقت سے عام مستعمل ہے۔ تحریری طور پر 1936ء میں پریم چند کی "پریم بتیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. اعلیٰ عدالتوں کا وکیل، بیرسٹر۔

"درگا مالی ڈاکٹر عرفان علی بار ایٹ لا کے یہاں نوکر تھے۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1936ء، پریم چند، پریم بتیسی، 427:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter