بام

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

بام {بام} (سنسکرت)

ویام، بام

سنسکرت میں اصل لفظ ویام ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ 1889ء میں ماہنامہ "حسن" جنوری میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: باموں {با + موں (واؤ مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. پانی کی گہرائی ناپنے کا ایک پیمانہ جو اوسطاً چھ فٹ کا ہوتا ہے۔ (پلیٹس)؛ ساڑھے تین ہاتھ کا ایک پیمانہ۔ (شبد ساگر، 348:7)

"خلاصی پانی ناپ کر بتلاتا جاتا تھا کہ یہاں پانی اپنے بام گہرا ہے۔، [1]

2. سطح ناپنے کا ایک پیمانہ جو 180 مربع گز ہوتا ہے (فرہنگ عثمانیہ)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

A fathom, the space between the fingers of the two hands when the arms are extended

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1917ء، سفرنامہ بغداد، 13 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter