با اثر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

با اَثَر {با + اَثَر}

فارسی حرف جر یا اور عربی اسم اثر سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1935ء میں چند ہمعصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. اثر یا رسوخ رکھنے والا، صاحب اثر۔

مولوی اکبر نے جو حیدرآباد کے نہایت ممتاز اور با اثر اشخاص میں تھے، آگے بڑھ کر مصافحہ کیا۔"، [1]

2. موثر، پرتاثیر، جیسے : تقریر با اثر، عمل با اثر، ستارۂ با اثر۔

(نوراللغات، 486:1)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

& Adv- notable, remarkable, remarkable; effectual; with effect, effectively, effectually

[ترمیم] مترادفات

پُرْتاثِیر، پُراَثَر، مؤَثَّر، با رُسُوخ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1935ء، چند ہمعصر، 210 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter