با ایں ہمہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

با اِیں ہَمَہ {با + اِیں + ہَمَہ} (فارسی)

فارسی زبان میں حرف جاربا اسم اشارہ قریب ایں اور اسم صفت ہمہ سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ 1845ء میں احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. ان سب باتوں کے باوجود، اس کے باوصف۔

؎ جب دیکھئے توہے مئے و معشوق پر نگاہ

با ایں ہمہ ریاض بڑے پارسا بھی ہیں، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

in spite of all that; despite all that

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1932ء، ریاض خیرآبادی، ریاض رضواں، 187 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter