بیش

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


بیش {بیش (یائے مجہول)} (فارسی)

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو سے فارسی میں ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے 1647ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

تقابلی حالت:  بیش تَر {بیش (ی مجہول) + تَر}  

تفضیلی حالت: بیش تَرِین {بیش (ی مجہول) + تَرِین}

[ترمیم] معانی

1. زیادہ، بہت۔

"اس عمارت میں قدیم وجدید فنون و علوم کا ایک بیش ذخیرہ موجود ہے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

بَہُت، فزون، زِیادَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1946ء، شیرانی، مقالات، 5 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter