تبادلۂ خیال:سرورق

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یہ بہت اچھی ویب سائیٹ ہے۔ ہمیں اس کو زیادہ سے سے زیادہ پھیلانا چاہیے۔اس سے بہت سوں کا بھلا ہوگا۔ میں اس کو اپنے تمام دوستوں سے فیس بک پر بھی شئیر کر رہا ہوں۔ انشاء اللہ بہت جلد اس کی ممبران کی تعداد میں اضافہ ہوگا

[ترمیم] تصویر کَشی یا تصویر کُشی

ماشاء اللہ یہ نیا سلسلہ ہے تو بہت اچھا مگر اس میں اصلاح کی بہت ضرورت ہے، اے کاش! لغت کا استعمال کرنے والے اگر یہاں مطلوبہ نتائج تلاش نہ کر سکیں تو مطلوبہ نتائج مل جانے پر یہاں دوسروں کے لیے ضرور شئیر کر دیں۔ الحمد للہ میں اس لغت میں تین سے چار الفاظ کا اضافہ کر چکا ہوں۔ آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بن جائیے۔

[ترمیم] درستگیٔ ادائیگی

یہ لغت بہت پسند آئی گو کہ بہت زیادہ دیکھنے کا موقع نہیں ملا ۔ایک تجویز جو میں دینا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ ادائیگیٔ لفظ کی درستگی کے اگر ہو سکے تو آواز کا سہارا بھی لیا جائے تاکہ صحیح ادائیگیٔ الفاظ ہو سکے

[ترمیم] درستگیٔ ادائیگی

شکریہ، تجویز اچھی ہے۔ جلد ہی اس تجویز پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ لیکن یہ ایک طویل اور محنت طلب کام ہے، لیکن اس کام میں اگر آپ احباب مدد کریں تو جلد تکیمیل پا سکتا ہے۔ (منتظم)

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter