تجلی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

تَجَلّی {تَجَل + لی} (عربی)

ج ل ل، تَجَلّی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے 1609ء کو"قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: تَجَلِّیاں {تَجَل + لِیاں}

جمع استثنائی: تَجَلِّیات {تَجَل + لِیات}

جمع غیر ندائی: تَجَلِّیوں {تَجَل + لِیوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. روشنی، نور، اجالا، چمک، شان و شوکت، جلال۔

؎ اب تک میں سر جھکائے حیرت زدہ کھڑا ہوں

اب تک وہی تجلی آنکھوں پہ چھا رہی ہے، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

splendour, brilliancy, lustre, clearness

[ترمیم] مترادفات

جَلْوَہ، جھَلَک، نُور، رَوشَنی، چَمَک، رَوشْنی،

[ترمیم] مرکبات

تَجَلّیِ اَسْما، تَجَلّی زادَہ، تَجَلّی زار، تَجَلّیِ غَیبَ الْہُویَتَہ، تَجَلّی گاہ، تَجَلّیِ ذات، تَجَلّیِ طُور

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1941ء، صبح بہار، اختر شیرانی، 19 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter