ثلاثی مجرد

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

ثُلَاثِی مُجَرَّد [ثُلا + ثی + مُجَر + رَد] (عربی)

عربی زبان میں صفت عددی ثلث سے مشتق ثلاث کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے ثلاثی بنا۔ اور مجرد عربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ "باب تفعیل" سے اسم مفعول ہے۔

[ترمیم] معانی

اصل میں یہ عربی گرائمر کی مبادیات میں سے ہے،اور اس کا مطلب ہے کہ جس کے ماضی کے صیغہ واحد مذکر غائب میں حروف اصلی کے علاوہ کو ئی اور لفظ زائد نہ ہو ،جیسے نصر،ضرب وغیرہ۔[1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. علم الصرف ،مولانا مشتاق احمد چرتھالوی
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter