جواہر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


جَواہِر {جَوا + ہِر} (عربی)

اسم نکرہ

فہرست

[ترمیم] معانی

1. قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمردان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں۔

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Jewels, gems, precious stones; a jewel, gem; essences, substances

[ترمیم] مرکبات

جَواہِرُ الْکَلِم، جَواہِر پارَہ، جَواہِر پوش، جَواہِر خانَہ، جَواہِر دوز، جَواہِرِ فَرْد، جَواہِر فِروشی، جَواہِر مُہْرَہ، جَواہِر نِگار

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter