رائج

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


رائِج {را + اِج} (عربی)

روج، رائِج

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1665ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. دستور یا معمول کے مطابق، جاری، چلتا، مقبول عام۔

"تیسری صدی ق م میں یہ علامتیں چین جنوبی ایشیا اور مشرق بعید میں رائج رہیں۔"، [1] 2. جو بازار میں عام طور سے چلتا ہو، ٹکسالی(سکے وغیرہ کے لیے مستعمل)۔

"نہ یہ حکم ہے کہ اس کے نمبر سے خریدیں نہ یہ کہ شہر کے رائج سکے کے عوض لیں۔"، [2]

3. رواج دینے والا، جاری یا نافذ کرنے والا، مروج۔

؎ خدیوِ لشکرِ اسلام رائج سنت

معینِ اہلِ جماعت، معاونِ انصار، [3]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

vendible; customary, current, usual, common; fashionable

[ترمیم] مترادفات

مُرَوَّج، جاری، چَلْنا، نافِذ، رَوَاں، مُتَداوَل،

[ترمیم] مرکبات

رائِجُ الْعام، رائِجُ الْوَقْت

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1986ء، ہند سے اور ان کی تاریخ، 6 )
  2. ( 1866ء، تہذیب الایمان (ترجمہ)508 )
  3. ( 1899ء، دیوانِ ظہیر، 275:1 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter