زینہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

زِینَہ {زی + نَہ} (فارسی)

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1718ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: زِینے {زی + نے}

جمع: زِینے {زی + نے}

جمع غیر ندائی: زِینوں {زی + نوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. سیڑھی نیز سیڑھیوں کا سلسلہ، سیڑھیاں۔

"بیٹھک کا ایک ہی زینہ تھا جس پر پولیس کے سپاہیوں نے پہلے ہی قبضہ جما لیا تھا۔"، [1]

2. { مجازا }وسیلہ، اونچائی پر جانے کا ذریعہ۔

"ترقی کا یہ زینہ اس کے قدموں سے کھینچ لیا جائے تو وہ دھڑام سے منہ کے بل گرے گا۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

ladder, stairs, steps

[ترمیم] مترادفات

مِعْراج، سِیڑھی، پَرْکالا،

[ترمیم] مرکبات

زِینَہ بَہ زِینَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1984ء، زندگی نقاب چہرے، 7 )
  2. ( 1888ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، 76 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter