سات

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


سات {سات} (پراکرت)

پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ 1564ء کو حسن شوقی کے دیوان میں استعمال ہوا۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: ساتوں {سا + توں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. چھ کے بعد اور آٹھ سے پہلے کا عدد، ہندسوں میں 7 لکھا جاتا ہے۔

"یاد رہے کہ سات سے زیادہ ملک نہ ہیں کیونکہ ہمارا ننھا منا کمپیوٹر سات سے زیادہ نہیں گن سکتا ہے۔"، [1] صفت عددی

[ترمیم] معانی

1. عدد کی مقررہ قیمت، مطابق یا مساوی۔

؎ محروم ازل کو دیدے سات پسر

اللہ کے بعد ہے سخائے پشر

[ترمیم] مترادفات

ساتْواں، ہَفْتَم،

[ترمیم] مرکبات

سات آسْمان، سات پُشْت، سات پھیرے، سات سَمَنْدَر، سات سَمَنْدَر پار

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1984ء، ماڈل کمپیوٹر بنایئے، 155 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter