سال

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


سال {سال} (فارسی)

فارسی زبان سے اسم جامد ہے اردو میں 1503ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں (مذکر - واحد)

جمع استثنائی: سالہَا {سال + ہا}

جمع غیر ندائی: سالوں {سا + لوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بارہ مہینے کی مدت، برس۔

"انتظار کی گھڑیاں، دنوں، مہینوں اور سالوں پر پھیل جاتی ہیں"۔، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

A year

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. سالانہ، سال میں، فی سال۔

بادشاہ دہلی نے پچاس روپے ماہانہ مقرر کیا اور اس کے ولی عہد نے چار سو روپے سال"۔، [2]

[ترمیم] مترادفات

سِن، عُمْر، بَرَس،

[ترمیم] مرکبات

سال بَسال، سالِ جُلُوس، سال خُورْدَہ، سالِ شَمْسی، سالِ عِیسْوی، سال گِرَہ، سال نامَہ، سالِ نَو، سالِ ہِجْری، سال تَمام، سالِ نُوری، سانِ قَمَری

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1981ء، سفر در سفر، 43 )
  2. ( 1860ء، خطوط غالب، 489 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter