سمت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


سَمْت {سَمْت} (عربی)

س م ت، سَمْت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے۔ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1503ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


سِمْت {سِمْت}

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: سَمْتیں {سَم + تیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: سَمْتوں {سَم + توں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. جانب، رخ، طرف۔

"مگر وہ تو سمت کا تعین بھی نہ کر سکا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

course, road, way, path; part, side, direction

[ترمیم] مترادفات

پَہْلُو، رُخ، جانِب، جِہَت، گھاٹ، طَرْف،

[ترمیم] مرکبات

سَمْتُ الْاَقْدام، سَمْت بَنْدی، سَمْت نُما، سَمْت نُمائی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1986ء، جوالا مکھ، 42 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter