سنجاف

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


سَنْجاف {سَن + جاف} (فارسی)

فارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1791ء کو "طوطی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: سَنْجافیں {سَن + جا + فیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: سَنْجافوں {سَن + جا + فوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. { خیاطی } ریشم یا گوٹے کی چوڑی گوٹ جو کسی کپڑے پر لگائی جائے، حاشیہ، تلوانا۔

"آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جبہ پہنتے تھے جس میں سنجاف حریر کی تھی۔"، [1]

2. { دھات کاری } تانبہ، پیتل یا کسی بھی ذات میں اضافی کنارے بنانا، خوبصورتی کے لیے جوڑ لگانا۔

"دھاتی چادر کے کام میں سنگ نما کھونٹی کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے، اس سے چادر کو گول کرنے، مغزی یا سنجاب بنانے اور گوٹ وغیرہ لگانے کے عام کام لیے جاتے ہیں۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Border (of a garment), fringe, edging, flounce

[ترمیم] مترادفات

جھالَر، کِنارَہ، کِناری

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1867ء، نورالہدایہ، 67:4 )
  2. ( 1970ء، اصولِ دھات کاری، 58 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter