سوار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


سَوار {سَوار} (فارسی)

فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1609ء کو "قطب مشتری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


سُوار {سُوار} اَسْوار {اَس + وار}

اسم نکرہ (مذکر)

جمع ندائی: سَوارو {سَوا + رو (و مجہول)}

جمع غیر ندائی: سَواروں {سَوا + روں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. وہ شخص جو سواری کے جانوروں یا گاڑی وغیرہ پر چڑھا بیٹھا ہو، راکب (پیادہ کا نقیض)چڈی لینے والا۔

؎ ہے اگر فائق پیادے سے سوار

سُست پر غالب اگر ہشیار ہے، [1]

2. رسالے یا پولیس کا ملازم جو گھوڑے پر سوار ہو کر خدمت انجام دیتا ہے۔

؎ جوہر کی رسم خاص ہو رنواس میں ادا

ساکھا صنفِ عدد میں کریں سُورما سوار، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Mounting, riding (on); on horse back; embarked (on a ship); drunk, tipsy; one who is mounted, a rider, horseman, cavalier, horse-soldier, trooper; cavalry

[ترمیم] مترادفات

راکِب

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1937ء، نغمۂ فردوس، 38:2 )
  2. ( 1926ء، مطلع انوار، 86 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter