شقی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


شَقی {شَقی} (عربی)

ش ق ی، شَقی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں بعینہ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے 1645ء کو "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بدبخت، بدنصیب۔

؎ شقی جو سن لے تو اس کا بھی دل تڑپ جائے

قبول وہ ہے جو پڑھتا ہے اشکبارِ اسلام، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

unfortunate, unhappy, poor; vicious, villainous 

[ترمیم] مرکبات

شَقیءُ الْقَلْب

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1985ء، رختِ سفر، 86 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter