صاحب اخلاق

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

صاحِبِ اَخْلاق {صا + حِبے + اَخ + لاق} (عربی)

عربی زبان سے مشتق اسم صاحب کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم اخلاق لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1988ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. با اخلاق، خلیق، نیک خصلت، با ادب، مہذب، شائستہ شخص، نیک اطوار شخص۔

"نہایت یارباش، دوست پرور اور صاحبِ اخلاق بزرگوار تھے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

possessed of good manners, polite, courteous, affable; well-conducted; a polite or courteous man

[ترمیم] مترادفات

با اَخْلاق، خُوش اَخْلاق، خوش اَطْوار

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1988ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، 28 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter