صاحب اقتدار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

صاحِبِ اِقْتِدار {صا + حِبے + اِق + تِدار (کسرہ مجہول ت)} (عربی)

عربی زبان سے مشتق اسم صاحب کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم اقتدار لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1880ء کو "طلسم فصاحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. اقتدار رکھنے والا، با اختیار، وہ شخص جسے بہت سارے اختیارات حاصل ہوں، حاکم۔

"اگر کہیں سے منافرت کی کوئی چنگاری شعلہ بننا چاہتی تھی تو نئے صاحب اقتدار لوگ دوڑ پڑتے تھے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

ذی اِخْتَیار، مُخْتار، حاکِم، حُکْمْران

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1989ء، افکار، کراچی، جولائی، 69 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter