عروض

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

عَرُوض {عَرُوض} (عربی)

ع ر ض، عَرُوض

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1882ء کو "ریاضِ صابر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم، وہ علم جس میں شعر کے اوزان بحور، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں۔

"ایاز نے .... حاجی محمود خادم کی عروض پر لکھی ہوئی کتاب کو اپنے دوسرے استاد مولوی عبدالغفور سے باضابطہ پڑھا۔"، [1]

2. مصرعِ اول کے آخری رکن کا نام۔

"پہلے مصرع کے پہلے رکن کو صدر یا مطلع اور آخری رکن عروض کہتے ہیں۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Versification, prosody; Mecca and Medina , with their adjacent territory

[ترمیم] مرکبات

عُرُوض دانی، عَرُوض داں، عَرُوض شَناس، عَرُوض نِگار

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1979ء، شیخ ایاز، شخص اور شاعر، 16 )
  2. ( 1939ء، میزان سخن، 41 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter