فاقہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


فاقَہ {فا + قَہ} (عربی)

ف و ق، فاقَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے 1609ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: فاقے {فا + قے}

جمع: فاقے {فا + قے}

جمع غیر ندائی: فاقوں {فا + قوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. کھانا نہ ملنا یا کھانا، بھوکا رہنا۔

؎ یوں کوفت سے پایا کچھ افاقہ

تھا گو اُسے تین دن سے فاقہ، [1]

2. نہی دستی، افلاس، محتاجی۔

"روحانی غذا کی تلاش و جستجو میں فقرو فاقے کو ہیچ سمجھ کر گام رسائی کریں۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

poverty, necessity, want

[ترمیم] مترادفات

بھُوک، جُوع، روزَہ، صَوم،

[ترمیم] مرکبات

فاقَہ شِکَنی، فاقَہ کَشی، فاقَہ مَسْتی، فاقَہ کَش، فاقَہ مَسْت

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1932ء، جگ بیتی، 7 )
  2. ( 1939ء، آئین اکبری (ترجمہ)4:2 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter