فسانہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


فَسانَہ {فَسا + نَہ} (فارسی)

اَفْسانَہ، فَسانَہ

فارسی زبان سے ماخوذ اسم افسانہ کی تخفیف شدہ شکل ہے۔ جو اردو میں اپنی اس شکل کے ساتھ بھی اصل معنوں میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے 1795ء کو "دیوانِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَفْسانَہ {اَف + سا + نَہ}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: فَسانے {فَسا + نے}

جمع: فَسانے {فَسا + نے}

جمع غیر ندائی: فَسانوں {فَسا + نوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. کہانی، قصّہ، داستان، سرگزشت، حال، روداد۔

؎ حدیث غمِ جاوداں لکھ رہاں ہوں

خوشی کے فسانے وہ مجھ کو سُنائیں، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a tale, story, fiction, fable, romance; a narrative

[ترمیم] مترادفات

کَہانی، داسْتان، حِکایَت، سَرْگُزَشْت، قِصَّہ،

[ترمیم] مرکبات

فَسانَہ گو، فَسانَہ نِگار، فَسانَہ خواں، فَسانہ ساز

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1983ء، حصارانا، 123 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter