فیل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

فیل {فیل (ی مجہول)} (انگریزی)

Fail، فیل

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو ماخذ زبان میں بطور فعل نیز بطور صفت مگر اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ زیادہ تر صفت کے معنوں میں ہی استعمال ہوتا ہے البتہ امدادی افعال کرنا یا ہونا وغیرہ کے اضافے سے بطور فعل بھی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے 1886ء کو "دستورالعمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. پیچھے رہا ہوا، ناکامیاب، ناکام (بالخصوص امتحان میں)۔

"میرے اللہ کیا قیامت بپا ہے، اوتھ، نیند کم بخت بھی تو نہیں .... ہر قسم کا مطالعہ فیل ہو چکا ہے۔"، [1]

2. سلسلہ منقطع، ناکام، رابطہ، ناقص۔

"ڈپٹی صاحب کے یہاں بجلی فیل ہو گئی ہے۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

fail

[ترمیم] مترادفات

ناکام، نامُراد

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1986ء، انصاف، 197 )
  2. ( 1973ء، رنگ روتے ہیں، 191 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter