قواعد

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


قَواعِد {قوا + عِد} (عربی)

ق ع د، قاعِدَہ، قَواعِد

عربی زبان سے ماخوذ اسم قاعدہ کی جمع قواعد ہے اردو میں اصل معنی میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1665ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - جمع)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. اصول، گر، دستور، قاعدے۔

بھارتی سرکاری قانون برائے دفتری زبان نفاذ کرنے کے بعد چند قواعد وضع کیے گئے۔"، [1] 2. قانون، دستور العمل۔

"وہ جزو قانون اضافی کا جس کے قواعد کے موافق عدالتیں واقعات کی تنقیع کرتی ہیں قانون شہادت ہے۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

اُصُول، ضوابط، پَریڈ، وَرْزِش،

[ترمیم] مرکبات

قَواعِد شَرْعِیَہ، قَواعِد نِگار، قَواعِد نَوِیس، قَواعِد نَویسی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1985ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، 165 )
  2. ( 1876ء، شرح قانون شہادت (مقدمہ) )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter