لیڈر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


لِیڈَر {لی + ڈَر} (انگریزی)

Leader، لِیڈَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1908ء کو "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع استثنائی: لِیڈَرز {لِی + ڈَرْز}

جمع غیر ندائی: لِیڈَروں {لی + ڈَروں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. سرِگروہ، رہنما، قائد، سرخیل۔

"لیڈر اپنی کٹ تبدیل کر کے ہمارے دروازے پر آگیا اور سوٹی بجا کر ہمیں جگانے لگا۔"، [1]

2. { صحافت } اداریہ، ادارتی نوٹ۔

"میں نے عشق کا جو مذاقیہ علاج بنایا تھا اس پر اپنے روزانہ اخبار میں ایک لیڈر کے ماتحت جرح و قدح کی۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

راہنُما، قائِد، اَمِیر، سالار، اِمام،

[ترمیم] مرکبات

لِیڈَرْشِپ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1981ء، سفر در سفر، 53 )
  2. ( 1918ء، چٹکیاں اور گدگدیاں، 5 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter