ماخوذ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android



ماخُوذ {ما + خُوذ} (عربی)

ا خ ذ، ماخُوذ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مفعول ہے اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً 1791ء کو "کلیات حسرت لکھنوی (جعفر علی)" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

جمع استثنائی: ماخُوذات {ما + خُو + ذات}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. اخذ کیا ہوا، وہ (چیز) جو کہیں سے لی گئی ہو۔

"غالب کے فلسفیانہ خیالات مشرقی اور خصوصیت سے مسلمان فلسفیوں اور صوفیوں کے عقائد سے ماخوذ ہیں۔"، [1]

2. لیا گیا، پکڑا ہوا، گرفتار۔

"فوج کے بھاگے ہوئے کچھ پرانے شناسا مل گئے جو نام بدل کر فوج میں بھرتی ہی اس لیے ہوئے تھے کہ ڈکیتی وغیرہ کے سنگین جرائم میں ماخوذ تھے۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

گِرِفْتار، مُبْتَلا، مُشْتَق، گِرِفْتَہ،

[ترمیم] مرکبات

ماخُوذ اِکائیاں

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1992ء، اردو، کراچی، اپریل، جون، 18 )
  2. ( 1986ء، جوالامکھ، 213 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter