متعارف

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android



مُتَعارَف {مُتَعا + رَف} (عربی)

ع ر ف، تَعارُف، مُتَعارَف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1838ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. معروف، مشہور، جانا پہچانا۔

"ڈیڑھ سو ممالک میں پاکستان کی ثقافت متعارف تو ہو جاتی، ثقافت کو متعارف کرانے کو اپوا کی خواتین نے ایک دن کا اسٹال لگایا تھا۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

واقِف، شَناسا، رُوشَناس

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1987ء، آجاؤ افریقہ، 17 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter