آپ "مشہور" میں ترمیم کر رہے ہیں۔
:چھلانگ بطرف
رہنمائی
,
تلاش
{{اردو لغت فوق}} مَشْہُور {مَش + ہُور} ([[عربی]]) صفت ذاتی ==معانی== 1. ([[اچھائی]] یا [[برائی]] کے لیے) [[شہرت]] دیا گیا، جسے [[اکثر]] [[لوگ]] جانتے پہچانتے ہوں، [[نام ور]] یا [[بدنام]]، [[معروف]]، [[عام]]، [[نام]]۔ ==مترادفات== [[عرفی]]، [[پانام]] ==مرکبات== مَشْہُور آدْمی، مَشْہُور تَر، مَشْہُور تَرِین، مَشْہُورِ دوجَہاں، مَشْہُورِ روزْگار، مَشْہُورِ زَمانَہ، مَشْہُور شاعِر، مَشْہُورِ عالَم، [[مشہور و معروف]]، [[مشہور عام]] ==متعلق اشعار== [[خالی]] نہیں [[بغل]] کوئی [[دیوان]] سے مرے [[افسانہ]] [[عشق]] کا ہے یہ مشہور کیوں نہ ہو (میر تقی میرؔ، دیوانِ دوّم) مشہور ہے [[سماجت]] میری کی [[تیغ]] برسی پر میں نہ [[سر]] اُٹھایا ہر گر ترے [[قدم]] سے (میر تقی میرؔ، دیوانِ دوّم) تمنائے [[دل]] کے لیے [[جان]] دی [[سلیقہ]] [[ہمارا]] تو مشہور ہے (میر تقی میرؔ، دیوانِ دوّم) ==مزید دیکھیں== * [[حدیث مشہور]] * [[حیثیت مشہورہ]] * [[نظم مشہور]] * [[مشہور آدمی]] * [[مشہور تر]] * [[مشہور ترین]] * [[مشہور دوجہاں]] * [[مشہور روزگار]] * [[مشہور زمانہ]] * [[مشہور شاعر]] * [[مشہور عالم]] * [[مشہور عام]] {{اردو لغت تحت}} [[زمرہ:اردو لغت]]
|
معاونت براۓ ترمیم
(نـئی ونـڈو میـں)
سانچہ:اردو لغت تحت
(
مآخذ دیکھئے
)
سانچہ:اردو لغت فوق
(
مآخذ دیکھئے
)
ذاتی اوزار
کھاتہ کھولیں یا اندراج کریں
متغیرات
جائے نام
تبادلہٴ خیال
صفحہ
تلاش
ایکشنز
خیالات
تاریخ
ترمیم
پڑھیں
رہنمائی
سرورق
دیوان عام
حالیہ واقعات
حالیہ تبدیلیاں
بےترتیب صفحہ
معاونت
اوزاردان
ادھر کس کا جوڑ ہے
متعلقہ تبدیلیاں
خصوصی صفحات
دیگر شعبہ جات
انسائیکلوپیڈیا
انگریزی لغت
فرہنگ نفسیات
ناموں کا انسائیکلوپیڈیا
beautiful ukraine brides