وسیلہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

وَسِیلَہ {وَسی + لَہ} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: وَسِیلے {وَسی + لے}

جمع: وَسِیلے {وَسی + لے}

جمع غیر ندائی: وَسِیلوں {وَسی + لوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ذریعہ، واسطہ، شفاعت، ومسالحت، توسط، دستگیری، حمایت، پشت، پناہ، اعانت، آسرا۔

2. دستاویز، سند۔

[ترمیم] مترادفات

ذَرِیعَہ، واسِطَہ، سَہارا، آسْرا بانْہہ، بَہانا، تَوَسُّط، آلَہ، رابِطَہ، سِفارِش،

[ترمیم] مرکبات

وَسِیلَہ پَیدا کَرْنا، وَسِیلَہ رَکھْنا

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter