پ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پ {پے} (فارسی)

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور حرفِ تہجی نیز بطور حرف صحیح استعمال ہوتا ہے مزید برآں اردو میں گاہے بطور لاحقہِ کیفیت بھی مستعمل ہے۔

حرف تہجی (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. غیر ہائیہ صدائیہ مسدودہ مصمتہ، اردو حروف تہجی کی صحیح ترتیب میں پانچواں (ا،آ،ب،بھ،پ) فارسی میں تیسرا، دیونا گری رسم الخط کا اکیسواں اور اس کے دو لبی حروف میں سے پہلا مصمتہ؛ یہ اردو کا بنیادی صوتیہ ہے اور کلمے کے شروع، وسط اور آخر میں آتا ہے؛ جمل میں اس کے دو (2) عدد (ب) کی طرح لیے جاتے ہیں؛ (ہندو) علم نجوم میں اسے پدماوتی کنیا راس میں شمار کرتے ہیں؛ یونانی بڑے حروف (Rho) کا بدل ریاضی ترقیمات میں مستعمل ہے (ترقیمات ریاضی و سائنس، 2)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

the third letter of Persian alphabet

[ترمیم] حوالہ جات


عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter